عالمی خریداروں کو تیل پاکستانی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرنے کی اجازت

بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں ایک ذیلی کمپنی قائم کرنا ہوگی


بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں ایک ذیلی کمپنی قائم کرنا ہوگی (ٖفوٹو : ایکسپریس)

عالمی خریداروں کو تیل پاکستانی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے کسٹمز بانڈڈ پالیسی گائیڈ لائنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی خریدار تیل خرید کر پاکستان کی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی بندرگاہ، امسال درآمدات و برآمدات کی ہینڈلنگ 41.85 ملین ٹن رہی

بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں ایک ذیلی کمپنی قائم کرنا ہوگی۔ یہ کمپنیاں تیل ریفائنریوں اور تیل کمپنیوں کو فروخت کیا جائے گا۔ تیل کمپنیاں پاکستانی روپے میں بھی ادائیگیاں کرسکیں گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں