کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

واقعے کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں نامعلوم ڈاکوؤں کےخلاف درج


Wasiq Muhammad August 23, 2023
واقعے کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں نامعلوم ڈاکوؤں کےخلاف درج

زمان ٹاؤن کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب پیر کی رات ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیس اہلکار شعیب جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔

مقتول کراچی پولیس آفس میں بطور نائب قاصد تھا جیسے پیر کے روز گھر کے قریب نامعلوم ملزمان نے مزاحمت پر پیٹ پر گولی مار کر شدید زخمی کردیا تھا۔

اسے جناح اسپتال میں طبی امداد جارہی تھی کہ منگل کی دم توڑ گیا اس واقعے کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں نامعلوم ڈاکوؤں کےخلاف مقدمہ درج ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں