مغربی یورپ کیلیے پاکستانی برآمدات میں اضافہ درآمدات میں کمی

پاکستانی برآمدات کاحجم 4.182 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022کی اسی مدت کے مقابلہ میں 0.04 فیصد زیادہ ہے


APP July 16, 2023
پاکستانی برآمدات کاحجم 4.182 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022کی اسی مدت کے مقابلہ میں 0.04 فیصد زیادہ ہے۔ فوٹو: فائل

مغربی یورپ کے ممالک کو پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں گزشتہ مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ مالی سال کے دوران مغربی یورپ کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ اور ان ممالک سے درآمدات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برآمدات بڑھنے لگیں، تجارتی خسارے میں 63 فیصد کمی

اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق گزشتہ سال کے پہلے 11ماہ میں بیلجئم، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈ اورمغربی یورپ کے دیگرممالک کو پاکستانی برآمدات کاحجم 4.182 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022کی اسی مدت کے مقابلہ میں 0.04 فیصد زیادہ ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |