چائے کی درآمدات میں کمی جوتوں کی برآمدات میں اضافہ

11ماہ میں چائے کی درآمدات پر 463.75 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا


APP/INP July 11, 2023
جوتوں کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، رپورٹ۔ فوٹو: فائل

ملک میں چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے11ماہ میں چائے کی درآمدات پر 463.75 ملین ڈالرکازرمبادلہ صرف ہواجومالی سال 2022 کی اسی مدت کے مقابلہ میں 13 فیصدکم ہے، دوسری جانب چمڑے کے جوتوں کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: چائے، مصالحوں اورخشک میوہ جات کی درآمدات میں کمی ریکارڈ

ادارہ برائے شماریات کے اعدار وشمار کے مطابق مئی 2022 کے مقابلے میں مئی 2023 کے دوران چمڑے کے جوتوں کی برآمدات 50 فیصد اضافے کے بعد 2.75 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |