اسحاق ڈارنے سات بار بجٹ پیش کرکے منفرد ریکارڈ قائم کردیا

اسحاق ڈار نے 2008 میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں بھی بطور وزیرخزانہ بجٹ پیش کیا تھا


Zulfiqar Baig June 09, 2023
فوٹو:فائل

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا۔

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے 10 جون کو مالی سال 24-2023کا وفاقی بجٹ پیش کرکے تاریخ رقم کردی۔ وہ سات مرتبہ بجٹ پیش کرنے والے وزیرخزانہ بن گئے۔

سینیٹر اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے دورحکومت میں 2013 تا2018 پانچ بجٹ پیش کیے۔ قبل ا زیں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 2008 میں بطور وفاقی وزیر خزانہ بجٹ پیش کیا تھا۔

10 جون 2023کو انہوں نے ساتویں بار بجٹ پیش کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |