پاکستان نے شاہراہ ریشم سے پہلی بار کپڑوں کی کھیپ قازقستان بھیج دی

پہلی بار ٹرانزٹ کنسائنمنٹ نے پاکستان میں ایس آر ڈی پی، سوست سے اپنے سفر کا آغاز کیا


INP June 05, 2023
پہلی بار ٹرانزٹ کنسائنمنٹ نے پاکستان میں ایس آر ڈی پی، سوست سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔ فوٹو: گوادرپرو

پاکستان نے شاہراہ ریشم سے پہلی بار کپڑوں کی کھیپ قازقستان بھیج دی۔

پہلی بار ٹرانزٹ کنسائنمنٹ نے پاکستان میں ایس آر ڈی پی، سوست سے اپنے سفر کا آغاز کیا، اور چین سے ہوتا ہوا الماتی، قازقستان میں اپنی آخری منزل تک پہنچے گا۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر کو ٹیکس فری زون قرار دے دیا

گوادر پرو کے مطابق اس اقدام نے چاروں ممالک کے درمیان زمینی راہداری کو فعال کرنے کے لیے پاکستان، چین، کرغزستان اور قازقستان کے درمیان چار فریقی ٹریفک ان ٹرانزٹ ایگریمنٹ (QTTA) کی ایک تاریخی پیش رفت کی نشاندہی کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |