بلڈ پریشر کا بڑھنا اسٹروک کے خطرے کو بڑھاتا ہے۔ لہٰذا دل کو صحت مند رکھنے کے لیے شور شرابے سے دور رہنا ضروری ہے۔