سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اجلاس میں سری لنکا، نیپال، افغانستان، مالدیپ، بنگلادیش کے مرکزی بینکس کے گورنرز شرکت کرینگے


این این آئی May 02, 2023
اجلاس میں سری لنکا، نیپال، افغانستان، مالدیپ، بنگلادیش کے مرکزی بینکس کے گورنرز شرکت کرینگے۔ فوٹو: ایس بی پی

سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

سارک ممالک کے مرکزی بینکس کا 2 روزہ اجلاس آج سے اسلام آباد میں گورنر اسٹیٹ بینک کی صدارت میں شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: مودی اسلام آباد نہیں آسکتے تو سارک کانفرنس میں ورچوئل شرکت کرلیں، وزیر خارجہ

اجلاس میں سری لنکا، نیپال، افغانستان، مالدیپ، بنگلادیش کے مرکزی بینکس کے گورنرز شرکت کرینگے جبکہ بھارتی مرکزی بینک کے صدر نے شرکت کی تصدیق نہیں کی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں