ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان

گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 740 اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 3100 روپے تک کمی متوقع


طالب فریدی March 29, 2023
فوٹو فائل

اپریل 2023 میں ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان ہے جس سے ایل پی جی پٹرول اور ڈیزل سے 60 فیصد سستی ہوجائے گی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں کمی ہوسکتی ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں تقریباً 70/60 روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 740/720 اور کمرشل سلنڈر 2700/3100 روپے تک کمی کا امکان ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |