چائے کی درآمدات میں 561 فیصد کمی

جولائی سے فروری تک کی مدت میں چائے کی درآمدات پر 346.80 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا،پاکستان بیوروبرائے شماریات


APP March 28, 2023
جولائی سے فروری تک کی مدت میں چائے کی درآمدات پر 346.80 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا،پاکستان بیوروبرائے شماریات۔ فوٹو: نیٹ

چائے کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 5.61 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

پاکستان میں چائے کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5.61 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں چائے کی درآمدات پر 346.80 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 5.61 فیصد کم ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں