کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلیے پیشرفت

نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی سے جون تک حتمی لائحہ عمل مانگ لیا ہے


این این آئی February 13, 2023
نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی سے جون تک حتمی لائحہ عمل مانگ لیا ہے۔ فوٹو: فائل

ملک میں کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلیے پیشرفت ہوئی ہے۔

ملک میں بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلیے کچرے سے بجلی کی پیدوار شروع کرنے کے منصوبے کیلیے پیشرفت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے نیپرا نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی سے جون تک حتمی لائحہ عمل مانگ لیا ہے۔

نیپرا کی جانب سے توانائی بحران پر قابو پانے کے علاوہ ماحول و صاف بنانے کا مشن بھی زیر غور ہے جس کے تحت این ٹی ڈی سی سے 30 جون تک تفصیلات طلب کی گئی ہیںکہ وفاقی وصوبائی اداروں سے معلومات حاصل کی جائیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں