گورنر اسٹیٹ بینک آج زری پالیسی کا اعلان کریں گے

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا


این این آئی January 23, 2023
بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ فوٹو: فائل

گورنر اسٹیٹ بینک آج زری پالیسی کا اعلان کریں گے۔

بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اجلاس کے بعد زری پالیسی کا اعلان کرینگے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں