شوکت عزیز صدیقی کی اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف کیس کی آخری سماعت جون 2022 میں ہوئی تھی


اسپیشل رپورٹر December 13, 2022
سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف کیس کی آخری سماعت جون 2022 میں ہوئی تھی

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی نے اپنے کیس کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ میں کیس کی جلد سماعت کی درخواست دے دی ۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف کیس کی آخری سماعت جون 2022 میں ہوئی تھی جنوری 2023ء سے شروع ہونے والے ہفتے میں میرے کیس کی سماعت کی جائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |