پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار

رپورٹ کے مطابق بخار، فالج، شوگر، کینسر، دمہ، سانس کی بیماریاں دیگر بڑی وجوہات ہیں


این این آئی November 16, 2022
رپورٹ کے مطابق بخار، فالج، شوگر، کینسر، دمہ، سانس کی بیماریاں دیگر بڑی وجوہات ہیں۔ فوٹو : فائل

پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار دی گئی۔

پاکستان آبادیاتی سروے 2020 کے نتائج جاری کر دیے گئے جس کے مطابق پاکستان میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب قرار دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق بخار، فالج، شوگر، کینسر، دمہ، سانس کی بیماریاں دیگر بڑی وجوہات ہیں، پاکستان میں شہریوں کی اوسط عمر 65.4 سال سے کم ہو کر 65 سال ہوگئی،خواتین کی اوسط عمر 66.5 سے کم ہو کر 65.5 پر آ گئی۔

رپورٹ کے مطابق مرد حضرات کی اوسط عمر میں اضافہ، 64.3 سے بڑھ کر 64.5 ہو گئی، پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |