پنجاب میں بیکریز پر چھٹی کی پابندی ختم

ڈیپارٹمنٹل اسٹورز میں قائم بیکریوں پر اسکا اطلاق نہیں ہوگا، محکمہ لیبر


Bilal Ghori July 01, 2022
سیکریٹری لیبر لیاقت علی چٹھہ نے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ فوٹو: عائشہ میر/ ایکسپریس

MADRID: محکمہ لیبر پنجاب نے صوبے بھر میں بیکریز پر چھٹی کی پابندی ختم کر دی۔

سیکریٹری لیبر لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ڈیپارٹمنٹل اسٹورز میں قائم بیکریوں پر اسکا اطلاق نہیں ہوگا۔

بیکریز اور کنفشریز کو ہفتے میں ایک دن چھٹی کی پابندی سے مبرّا قرار دے دیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں