آئیبا نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کر دیا

آئیباآئین کے آرٹیکل 7.2کے تحت کسی بھی رکن ملک میں 2 قومی فیڈریشنز کام نہیں کرسکتیں۔


Express News March 19, 2021
آئیباآئین کے آرٹیکل 7.2کے تحت کسی بھی رکن ملک میں 2 قومی فیڈریشنز کام نہیں کرسکتیں۔ فوٹو: فائل

PESHAWAR: آئیبا نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کردیا۔

آئیبا نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کو معطل کرتے ہوئے دونوں دھڑوں کے انتخابات کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ جہانگیر ریاض گروپ نے اپنے انتخابی عمل سے 2 فروری کو آئیبا کو آگاہ کیا،خالد محمود گروپ نے اگلے روز اپنی انتخابی دستاویزات بھجوائی تھیں۔

آئیباآئین کے آرٹیکل 7.2کے تحت کسی بھی رکن ملک میں 2 قومی فیڈریشنز کام نہیں کرسکتیں، اپنے زیراہتمام انتخابی عمل مکمل ہونے تک باکسنگ فیڈریشن کے معاملات کیلیے ایڈہاک کمیٹی بنائی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |