پولارڈ کے کار حادثے میں ہلاک ہونے کی جعلی ویڈیو زیرگردش

جلد ہی وضاحت کردی گئی کہ یہ ویڈیو جعلی ہے۔


Sports Desk January 31, 2021
جلد ہی وضاحت کردی گئی کہ یہ ویڈیو جعلی ہے۔ فوٹو: فائل

ویسٹ انڈین کرکٹر کیرون پولارڈ کے کار حادثے میں ہلاک ہونے کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا کہ پولارڈ ایک خوفناک کار حادثے میں جان سے گزرگئے ہیں، جلد ہی وضاحت کردی گئی کہ یہ ویڈیو جعلی ہے، پولارڈ مکمل طور پر صحتمند اور ابوظبی ٹی 10 لیگ میں دکن گلیڈی ایٹر کی نمائندگی کررہے ہیں۔

یہ پہلا موقع نہیں جب سوشل میڈیا پر کسی کرکٹر کے انتقال کی خبر پھیلی ہو، ایسا بھارتی کھلاڑی رائنا کے ساتھ بھی ہوچکا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں