کورونا ویکسین کی اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ کا انکشاف

بلیک مارکیٹ سے وابستہ افراد پاکستانیوں کو آن لائن ویکسین خریداری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹور رہے ہیں۔


عمران اصغر December 12, 2020
بلیک مارکیٹ سے وابستہ افراد پاکستانیوں کو آن لائن ویکسین خریداری کا جھانسہ دے کر پیسے بٹور رہے ہیں۔ فوٹو: فائل

کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹ سے منسلک گروہوں کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

مختلف ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا استعمال شروع ہوتے ہی پاکستان کے مختلف حصوں میں ادویات اور ویکسین کی اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹ سے منسلک گروہوں کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بلیک مارکیٹ سے وابستہ افراد پاکستانیوں کو آن لائن ویکسین خریداری اور گھر تک ویکسین پہنچانے کی گارنٹی کا جھانسہ دے کر پیسے بٹور رہے ہیں۔ کورونا ویکسین اورادویات کی بلیک مارکیٹنگ، اسمگلنگ کے انسداد کے لیے قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی حرکت میں آچکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |