کورونا وبا بچوں کیلیے اسکول کھلے رکھنا کم نقصان دہ

اس بات کے امکانات زیادہ ہیں بچے اسکول سے باہر کورونا وائرس کا شکار ہوجائیں، یونیسیف


رضیہ خان November 21, 2020
اس بات کے امکانات زیادہ ہیں بچے اسکول سے باہر کورونا وائرس کا شکار ہوجائیں، یونیسیف۔ فوٹو: فائل

یونیسیف کے مطابق اس بات کے امکانات زیادہ ہیں کہ بچے اسکول کی بجائے اسکول سے باہر وائرس کا شکار ہوجائیں۔

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر یونیسیف نے تجزیہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق اس بات کے امکانات زیادہ ہیں کہ بچے اسکول کی بجائے اسکول سے باہر وائرس کا شکار ہوجائیں۔

بچوں کے عالمی دن کے موقع پر یونیسیف نے رپورٹ کا عنوان''ایورٹنگ لوسٹ کووِڈ جنریشن'' رکھا ہے،یونیسف نے کورونا کی وجہ سے بچوں کی تعلیم ، صحت ،غذا پر پڑنے والے بدترین اثرات کے فوری تدارک پر زور دیا۔

تجزیہ رپورٹ میں دی گئی، بچوں کے حقوق کے کنونشن (سی آر سی) کی روشنی میں ملک کے ہر بچے کو اس کے تمام حقوق فراہم کیے جائیں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔