رب العزت نے اپنے حبیبؐ کوظاہری وباطنی جمال کی معراج پررکھاہے۔ اسی لیے توسیرت رسول ؐ کو سر بہ سر قرآن سے تعبیر کیا گیا۔