نواز شریف نے گلے میں تکلیف کے سبب خطاب نہیں کیا مشاہد اللہ

فی الحال خطاب نہ کریں، پی ڈی ایم رہنما، گلے میں تکلیف کے باعث خطاب نہ کیا، مشاہد اللہ


عامر خان October 19, 2020
فی الحال خطاب نہ کریں، پی ڈی ایم رہنما، گلے میں تکلیف کے باعث خطاب نہ کیا، مشاہد اللہ

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے زیراہتمام دوسرے جلسے میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن سے وڈیو لنک خطاب نہیں کیا۔

ذرائع کے مطابق حکومتی رکاوٹوں پر پی ڈی ایم قیادت نے رائے دی کہ وہ فی الحال خطاب نہ کریں،کچھ رہنماؤں نے موقف اپنایا وہ بیانیہ نرم کریں اورتنقید وفاقی حکومت تک محدود رکھیں۔ واضح رہے نوازشریف نے گذشتہ خطاب میں عسکری قیادت پر تنقید کی تھی۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے نواز شریف نے گلے میں تکلیف کے باعث خطاب نہیں کیا، آئندہ جلسوں سے کریں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |