فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان

ورلڈ کپ 2022ء کا آغاز 21 نومبر سے ہوگا، فیفا


ورلڈ کپ 2022ء کا آغاز 21 نومبر سے ہوگا، فیفا (فوٹو: فائل)

فیفا نے فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

فٹبال شائقین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کا میزبان قطر ہے۔

فیفا کے مطابق ورلڈ کپ کے میچز موسم سرما میں ہوں گے، ورلڈ کپ 2022ء کا آغاز 21 نومبرسے ہوگا، روزانہ کی بنیاد پر گروپ مرحلے میں چار میچز کھیلے جائیں گے جب کہ میگا ایونٹ کا فائنل 18 دسمبر 2022ء کو لوسیل اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔