خودکشی کے چند کیس سامنے آئے اور ہماری تن آسان انتظامیہ نے ہمیشہ کی طرح پابندی لگانے ہی کو سب سے آسان سمجھا