پنجاب کا پختونخوا کیلیے 40لاکھ بوری گندم خود خریدنے کا فیصلہ

اپنے صوبے میں گندم منتقلی کی ذمہ داری محکمہ خوراک پختونخواہ کی ہوگی۔


رضوان آصف April 15, 2020
اپنے صوبے میں گندم منتقلی کی ذمہ داری محکمہ خوراک پختونخواہ کی ہوگی۔ فوٹو: فائل

محکمہ خوراک پنجاب نے پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب سے خریدنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ خوراک پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے طے کیا کہ پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب سے خریدنے کیلیے تاجروں کو خریداری کی اجازت نہیں دی جائے گی بلکہ محکمہ خوراک پنجاب ، پختونخواہ حکومت کیلئے گندم خریدے گا اور اپنے صوبے میں گندم منتقلی کی ذمہ داری محکمہ خوراک پختونخواہ کی ہوگی ۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |