انگلش فٹبال رونی نے500ویں میچ کو گول داغ کر یادگار بنالیا

رونی نے 55 ویں منٹ میں پنالٹی کو کارآمد بناکر ٹیم کو برتری دلائی


AFP February 23, 2020
رونی نے 55 ویں منٹ میں پنالٹی کو کارآمد بناکر ٹیم کو برتری دلائی فوٹو : فائل

سابق انگلش کپتان وین رونی نے انگلش فٹبال لیگ میں اپنے 500 ویں میچ کو گول داغ کر یادگار بنالیا وہ سردست سیکنڈ ٹائر کلب ڈربی کاؤنٹی کی نمائندگی کررہے ہیں۔

ان کی ٹیم نے فلہم کیخلاف مقابلہ 1-1 سے برابر کیا، رونی نے 55 ویں منٹ میں پنالٹی کو کارآمد بناکر ٹیم کو برتری دلائی لیکن 71ویں منٹ میں حریف پلیئر الیکسینڈر میٹرووک نے جوابی گول بناکر حساب بے باق کرلیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں