چوہدری نثار کی طبی معائنے کیلیے لندن روانگی اہم ملاقاتوں کا بھی امکان

واپسی25 فروری کو ہوگی جب کہ لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں۔


عمران اصغر February 11, 2020
واپسی25 فروری کو ہوگی جب کہ لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں۔ فوٹو: آئی این پی

سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار خان آج لندن روانہ ہوں گے۔

چوہدری نثار 2 ہفتے لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گے، ان کی اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ چوہدری نثار علی خان آج ایک بج کر 45 منٹ پر پی آئی اے کی پرواز785 سے اسلام آباد سے لندن جائیں گے، کنگ کنفرم ہو چکی ہے۔ ان کی واپسی25 فروری کو ہوگی جب کہ لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |