تحریک انصاف پر اپنے کرپٹ وزرا کے خلاف کارروائی کے لیے دباؤ

عمران خان کے بیان کے بعد میڈیا میں تحریک انصاف کے چند وزرا اور مشیروں کے نام بھی گردش کرنے لگے تھے


Fida Muhammad Adeel November 14, 2013
عمران خان کے بیان کے بعد میڈیا میں تحریک انصاف کے چند وزرا اور مشیروں کے نام بھی گردش کرنے لگے تھے۔ فوٹو: فائل

تحریک انصاف کی جانب سے اپنے مبینہ کرپٹ وزرا کو چھوڑ کر اتحادی قومی وطن پارٹی کے وزرا پر برطرفی کا نزلہ گرانے کے اقدام کے بعد قیادت پر تحریک انصاف کے کرپٹ عناصر کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔

عمران خان کے بیان کے بعد میڈیا میں تحریک انصاف کے چند وزرا اور مشیروں کے نام بھی گردش کرنے لگے تھے تاہم سخت ایکشن صرف قومی وطن پارٹی کے خلاف لیا گیا ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں