ناتجربہ کاری اور منصوبہ بندی کی کمی کے باعث وافر مقدار میں گندم ہونے کے باوجود ملک میں آٹے کا بحران پیدا ہوچکا ہے