سر پہ روایت کا سایہ ’’دوپٹہ‘‘ ہماری اجلی مذہبی اور سماجی اقدار کی علامت

خواتین کا ڈھکا sr ہماری تہذیب کی ایک روشن روایت ہے۔


ایکسپریس November 10, 2013
ماڈل: مہوش آفتاب۔ فوٹوگرافی: موسیٰ رضا/ایکسپریس

KARACHI: دوپٹہ ہماری خواتین کی پہچان ہے۔ یہ ہماری مذہبی اور سماجی اقدار کا آئینہ دار ہے۔

شرم وحیا اور مشرقیت کی یہ علامت چہرے کو معصومیت اور تقدس ہی عطا نہیں کرتی شخصیت کو خوب صورت بھی بناتی ہے۔ خواتین کا سر ڈھکنا ہماری تہذیب کی ایک روشن روایت ہے۔ یہ روایت ہماری خواتین کو دل کشی کے ساتھ انفرادیت بھی عطا کرتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں