سبزیوں میں تمام غذائی اجزاء، وٹامنز، معدنیات اورخاص طور پر فائبر(ریشہ) موجود ہوتے ہیں جوانسان کوتندرست وتوانارکھتے ہیں