صحیح علاج نہ ہونے سے ڈپریشن کی بیماری طول پکڑتی ہے اور اس کے برے اثرات پورے جسم پر ظاہر ہونا شروع ہوجاتے ہیں