نیب نے گیلانی کا معاملہ موخر کردیا

گیلانی کی جانب سے اوگرا کرپشن کیس میں نیب کے تین نوٹسزکی عدم تعمیل کا معاملہ بھی زیر التوا معاملات میں اہم ہے۔


Wajid Hameed October 25, 2013
گیلانی کی جانب سے اوگرا کرپشن کیس میں نیب کے تین نوٹسزکی عدم تعمیل کا معاملہ بھی زیر التوا معاملات میں اہم ہے۔ فوٹو: فائل

RAWALPINDI: نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے نیب نوٹسزکی عدم تعمیل کا معاملہ آئندہ اجلاس تک موخرکردیا گیا۔

نیب ذرائع کے مطابق ایک ہی روز میں دو سابق وزرائے اعظم کو کٹہرے میں لانے کے سخت پیغام کی وجہ سے گیلانی کا معاملہ موخر کیا گیا ۔ یوسف رضا گیلانی کی جانب سے اوگرا کرپشن کیس میں نیب کے تین نوٹسزکی عدم تعمیل کا معاملہ بھی زیر التوا معاملات میں اہم ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |