8 سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا عشرت حسین

342 ادارے وفاق کے پاس رہیں گے جن میں سے کچھ کی نجکاری اور کچھ کا انضمام کیا جائے گا، عشرت حسین


شبیر حسین October 24, 2019
342 ادارے وفاق کے پاس رہیں گے جن میں سے کچھ کی نجکاری اور کچھ کا انضمام کیا جائے گا، عشرت حسین . فوٹو : فائل

وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری عشرت حسین نے کہا ہے کہ 8 سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

عشرت حسین نے کہا کہ ٹاسک فورس نے441 سرکاری اداروں کی تنظیم نو اور 8 سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 342 ادارے وفاق کے پاس رہیں گے جن میں سے کچھ کی نجکاری اور کچھ کا انضمام کیا جائے گا۔

سینیٹ کی کابینہ کمیٹی کو انہوں نے بتایا کہ مختلف وفاقی اداروں کو غربت مکاؤ و سوشل سیکیورٹی ڈویژن میں ضم کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |