رواں سال طبی اخراجات میں 329 فیصد اضافہ ہوا

وفاق اور صوبوں میں صحت پر کل2کھرب، 3 ارب، 74 کروڑ خرچ کیے گئے


شبیر حسین June 12, 2019
صحت کے جاری اخراجات میں گذشتہ سال کے مقابل 19.84 فیصد اضافہ ہوا۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: مالی سال 2018-19 کے دوران صحت کے شعبہ میں اخراجات گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں3.29 فیصد اضافہ ہوا۔

صحت میں جاری اخراجات میں 19.84 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تاہم اس کے برعکس ترقیاتی اخراجات میں 49.19 فیصدکمی دیکھی گئی، اقتصادی سروے 2018-19 کے مطابق وفاق اور صوبوں میں صحت کے شعبہ پر کل 2 کھرب 3ارب 74 کروڑ روپے خرچ کئے گئے جو گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں 3.19فیصد اضافہ رہا جب کہ گزشتہ مالی سال کے دوران صحت کے شعبہ پر کلایک کھرب 97 ارب 25 کروڑ روپے خرچ کیے گئے تھے۔

اقتصادی سروے کے مطابق مالی سال 2018-19 کے دوران صحت کے شعبہ کے جاری اخراجات میں گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں19.84سی فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |