پاکستان میں 10سال میں قدرتی آفات سے 6117 شہری جاں بحق ہوئے رپورٹ

2007 تا 2017 سیلاب و دیگر آفات سے 43 لاکھ مکانات تباہ ہوئے، این ڈی ایم اے


شبیر حسین April 16, 2019
2010 کے سیلاب سے 1985 ہلاکتیں، 2011 میں 16 لاکھ مکانات کو نقصان پہنچا۔ فوٹو: فائل

پاکستان میں گزشتہ 10 برسوں کے دوران سیلاب، زلزلہ اور دیگر قدرتی آفات سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات سامنے آ گئی۔

این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس پلان 2019 کے مطابق سال2007 سے2017 تک سیلاب، زلزلہ و دیگر قدرتی آفات کے نتیجے میں 6 ہزار 117 افراد جاں بحق، 11 ہزار 42 افراد زخمی جبکہ42 لاکھ 90 ہزار74 مکانات کو نقصان پہنچا۔

نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس پلان2019 کے مطابق2007 کے دوران سائیکلون سے443 جاں بحق، 71486 مکانات کو نقصان پہنچا۔ 2008 کے سیلاب کے دوران 80 جاں بحق 21 زخمی جبکہ17172مکانات تباہ ہوئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |