پاکستان میں گردے ناکارہ ہونے کی بیماری عام ہونے لگی

سالانہ 20 ہزار افراد اموات ہوتی ہیں، پمز اسپتال میں 5 سال میں 72 ہزار 294 ڈائیلاسز


شبیر حسین February 06, 2019
سالانہ 20 ہزار افراد اموات ہوتی ہیں، پمز اسپتال میں 5 سال میں 72 ہزار 294 ڈائیلاسز۔ فوٹو : فائل

پاکستان میں گردے ناکارہ ہونے کی بیماری عام ہونے لگی۔

ملک بھر میں گردے ناکارہ ہونے کی بیماری عام ہو گئی جب کہ گردوں کی بیماری کے باعث پاکستان میں سالانہ20 ہزار افراد اموات ہوتی ہیں۔

گردے ناکارہ ہونے کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں واقع ڈائیلاسز یونٹ میں گذشتہ 5 برس کے دوران کل72294 مرتبہ مریضوں کے ڈائیلاسز کیے گئے ہیں۔ اسپتال میں رواں برس جنوری کے دوران1850 مرتبہ مریضوں کے ڈائیلاسز کیے گئے ہیں۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |