حیاتِ نبویؐ انسانی زندگی کے ہر شعبے اور ہر پہلو کے لیے تابندہ مثال ہے۔ اس بات کا اعتراف اغیار نے بھی کیا۔