وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک مشیر 58 ہزار ماہانہ وصول کریگا

ماہانہ تنخواہ18ہزار ‘40ہزار روپے ہائوس رینٹ ‘ دفتر اور رہائش گاہ بجلی ‘ گیس اور ٹیلی فون کے اخراجات سرکاری ہونگے ۔


Khabar Nigar June 21, 2013
ماہانہ تنخواہ18ہزار ‘40ہزار روپے ہائوس رینٹ ‘ دفتر اور رہائش گاہ بجلی ‘ گیس اور ٹیلی فون کے اخراجات سرکاری ہونگے ۔فوٹو فائل

GILGIT: صوبائی حکومت کی ہدایت پر ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کے 5 مشیروں اور 5 اسپیشل اسسٹنٹس کو ان کے محکمے تفویض کرنے کے بعد ان کی ماہانہ تنخواہوں اور دیگر مراعات کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کیا ہے ۔

ماہانہ تنخواہ18ہزار '40ہزار روپے ہائوس رینٹ ' دفتر اور رہائش گاہ بجلی ' گیس اور ٹیلی فون کے اخراجات سرکاری ہونگے ۔ ٹی اے ڈے اے کی مد میں 825 روپے روزانہ اور گریڈ17کے آفیسر کی سہولیات میسر ہوں گی ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔