سندھ حکومت کی بنگالی اور افغانی باشندوں کو شہریت دینے کی مخالفت

تحفظات سے وفاق کو آگاہ کردیا، تجاویز دینے کے ساتھ سٹیزن شپ ایکٹ میں ترمیم کی سفارش


وکیل راؤ October 16, 2018
سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے سٹیزن شپ ایکٹ میں ترمیم کرنے کی سفارش بھی کرڈالی۔ فوٹو:فائل

وزیراعظم عمران خان کے افغانی اور بنگالیوں کو شہریت دینے کے اعلان کی سندھ حکومت نے باضابطہ مخالفت کردی۔

سندھ حکومت نے وزارت داخلہ کے ذریعے اپنے تحفظات اور اس ضمن میں تجاویز سے وفاقی حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے سٹیزن شپ ایکٹ میں ترمیم کرنے کی سفارش بھی کرڈالی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ ماہ گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران اعلان کیا تھا کہ ان کی حکومت بنگالیوں اور افغانیوں کو پاکستانی شہریت دے گی اور انہیں پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بھی جاری کرے گی۔ وزیراعظم کے اس اعلان پر جائزے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کے سیکریٹری داخلہ کے ساتھ اجلاس کا انعقاد کیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |