محکمہ خوراک سندھ پر کمرشل بینکوں کا قرض 100 ارب روپے سے تجاوز

قرضوں پر جاری سود کی ادائیگیوں سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔


وکیل راؤ October 12, 2018
قرضوں پر جاری سود کی ادائیگیوں سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔ فوٹو : فائل

محکمہ خوراک سندھ پر کمرشل بینکوں کا قرض 100 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔

سندھ سرکار کے محکمہ خوراک پر کمرشل بینکوں کا قرض 100 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ قرضوں پر جاری سود کی ادائیگیوں سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے۔

محکمہ خوراک کے پاس 17 لاکھ میٹرک ٹن گندم کا ذخیرہ موجود ہے جب کہ رواں سیزن میں گندم خریدنے کے لیے درکار مالی وسائل اور اسٹاک کرنے کی گنجائش ختم ہو رہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |