منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار انور مجید ایک بار پھر جیل سے اسپتال منتقل

سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر فوری طور پر جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انھیں اسپتال منتقل کرنے کا کہا گیا۔


Raheel Salman October 11, 2018
سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر فوری طور پر جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انھیں اسپتال منتقل کرنے کا کہا گیا۔ فوٹو: فائل

منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار انور مجید کو ایک مرتبہ پھر جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

منی لانڈرنگ کے کیس میں گرفتار اومنی گروپ کے سربراہ انور مجید کو ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) منتقل کردیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ انھیں منگل اور بدھ کی درمیانی شب سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر فوری طور پر جیل کے ڈاکٹرز نے معائنہ کیا اور انھیں اسپتال منتقل کرنے کا کہا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |