عمران خان میرے بھائی کی طرح ہیں سونیا گاندھی

نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جاکرغلط نہیں کیا، رہنما کانگریس


خبر ایجنسی August 21, 2018
نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جاکرغلط نہیں کیا، رہنما کانگریس۔ فوٹو؛ فائل

بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کی سابق صدرسونیاگاندھی نے کہا ہے کہ عمران خان میرے بھائی کی طرح ہیں۔

مقتول بھارتی وزیر اعظم راجیو گاندھی کی اہلیہ اوربھارتی جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی نے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان جاکرغلط نہیں کیا۔ ہم ایک ذمہ دارکانگریسی لیڈر کو پاکستان بھیجنا چاہتے تھے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں