2 ماہ کی تنخواہوں کے لیے قرضہ بجٹ 2018-19 سے دیا گیا ہے جو اسٹیل مل کے نیشنل بینک کے بن قاسم اکاؤنٹ میں منتقل ہوگا۔