ڈاکٹر عامر لیاقت نے آصف زرداری کے قدموں میں بیٹھنے کا راز بتا دیا

ان سے ووٹ مانگے تھے جوڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کو ڈلوائے گئے، رکن قومی اسمبلی


ظفر علی سپرا August 17, 2018
ان سے ووٹ مانگے تھے جوڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کو ڈلوائے گئے، رکن قومی اسمبلی۔ فوٹو : فائل

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت حسین نے سابق صد زرداری کے قدموں میں بیٹھنے کا راز بتادیا۔

گزشتہ روزڈپٹی چیئرمین سینٹ کے چیمبر،پارلیمنٹ ہاؤس میں ایکسپریس کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں عامرلیاقت حسین کاکہنا تھاکہ وہ جس کام کیلئے آصف علی زرداری کے پاس گئے تھے وہ کام ہوگیا اور سب نے دیکھا کہ اسپیکرکی نسبت ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کوزیادہ ووٹ ملے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں