پہلی پاک امریکا بزنس کانفرنس 16 اگست کو ہو گی

کانفرنس کے انعقاد کیلیے پاک امریکا بزنس فورم ڈالاس نے خصوصی تعاون بھی کیا ہے۔


خبر ایجنسی August 13, 2018
کانفرنس کے انعقاد کیلیے پاک امریکا بزنس فورم ڈالاس نے خصوصی تعاون بھی کیا ہے۔ فوٹو: فائل

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اور پاک امریکا بزنس فورم کے اشتراک سے پہلی پاک امریکا بزنس کانفرنس رواں ماہ کی 16 تاریخ کو ہو گی۔

سینئر نائب صدر راولپنڈی چیمبر ناصر مرزا نے بتایا ہے کہ غیر ملکی تجارتی روابط کے فروغ اور تجارتی مواقع سے آگہی کیلیے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اپنی نوعیت کی پہلی ''پہلی پاک امریکا بزنس کانفرنس'' کا انعقاد 16 اگست کو کرے گا۔ کانفرنس کے انعقاد کیلیے پاک امریکا بزنس فورم ڈالاس نے خصوصی تعاون بھی کیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں