نوابزادہ نصراللہ کی فیملی 21 سال بعد اسمبلی میں پہنچ گئی

1997 کے بعد خان گڑھ کی نواب فیملی نے انتخابی معرکہ سر کیا ہے۔


Nama Nigar July 27, 2018
1997 کے بعد خان گڑھ کی نواب فیملی نے انتخابی معرکہ سر کیا ہے۔ فوٹو : فائل

بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان مرحوم کا خاندان 21 سال بعد اسمبلی میں واپس آیا ہے۔

1997 کے بعد خان گڑھ کی نواب فیملی نے انتخابی معرکہ سر کیا ہے۔ این اے 184 سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے نوابزادہ افتخار احمد اور پی پی 271 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے نوابزادہ منصور کامیاب ہوگئے۔

نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ منصور احمد کا مظفرگڑھ سے خان گڑھ پہنچنے پر راستے میں کئی مقامات چمن، حاجی واہ، منڈا چوک، بستی درگھ، پُل گنجہ اور شہر میں شاندار استقبال کیا گیا۔ کارکنوں نے ان کی کامیابی کا جشن منایا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |