پیپلز پارٹی کی پوری توجہ سندھ بچانے پر مرکوز

پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی۔


پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی۔ فوٹو: فائل

ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہونے کی دعویدار پیپلزپارٹی نے2018 کے انتخابات میں بھی اپنی توجہ تخت سندھ بچانے پر ہی مرکوزکر لی ہے۔

آصف علی زرداری نے پنجاب میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کیلیے انتخابی میدان کھلا چھوڑ کر صوبے میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن واضح کر دی، بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد سے لاہور تک ریلی کے علاوہ پیپلزپارٹی کی قیادت نے اندرون پنجاب میں کہیں بھی قابل ذکر جلسہ یا انتخابی ریلی نہیں نکالی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں