پہلا قومی پرچم تیار کرنے والے ماسٹر افضال کی برسی آج منائی جائے گی

جون 1947 میں پاکستان کا پہلا پرچم ماسٹر افضال حسین نے پیمائش اور رنگوں کے تناسب سے تیارکیا۔


خبر ایجنسی July 10, 2018
جون 1947 میں پاکستان کا پہلا پرچم ماسٹر افضال حسین نے پیمائش اور رنگوں کے تناسب سے تیارکیا۔ فوٹو: فائل

پاکستان کا پہلا پرچم تیار کرنے والے خیاط ماسٹر افضال حسین کی 35 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔

پاکستان کے لیے پہلا پرچم تیار کرنے والے خیاط ماسٹر افضال حسین کی35 ویں برسی آج بروز منگل منائی جا رہی ہے، ماسٹر افضال 1907 میں بلند شہر میں پیدا ہوئے تھے، انھوں نے جون 1947 میں پاکستان کا پہلا پرچم ماسٹر افضال حسین نے پیمائش اور رنگوں کے تناسب سے تیارکیا، وہ10 جولائی1983کو وفات پاگئے تھے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں