اسپین نے ایران کو 10 سے شکست دے دی

اسپین نے 54ویں منٹ میں ڈیگو کوسٹا کے گول کی مدد سے برتری حاصل کی۔


Express Desk June 21, 2018
اسپین نے 54ویں منٹ میں ڈیگو کوسٹا کے گول کی مدد سے برتری حاصل کی۔ فوٹو: اے ایف پی

ورلڈ کپ فٹبال میں اسپین نے ایران کو 1-0 سے شکست دے دی۔

کازان میں کھیلے گئے گروپ بی کے میچ میں اسپین نے 54ویں منٹ میں ڈیگو کوسٹا کے گول کی مدد سے برتری حاصل کی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔


گروپ بی میں اس وقت تمام ٹیموں نے 2، 2 میچ کھیل لیے ہیں، اسپین اور پرتگال کی ٹیمیں 4,4 پوائنٹس کے ساتھ آگے ہیں جبکہ ایران کے 3پوائنٹس ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں