امریکا کا پاکستان پر افغانستان میں شراکتی کردارکے لیے زور

جنوبی ووسطی ایشیاء کیلئے قائم مقام معاون وزیرخارجہ ایمبیسیڈرایلس جی ویلز نے پاکستان کادورہ مکمل کرنے پر بیان جاری کیا۔


نوید معراج April 04, 2018
جنوبی ووسطی ایشیاء کیلئے قائم مقام معاون وزیرخارجہ ایمبیسیڈرایلس جی ویلز نے پاکستان کادورہ مکمل کرنے پر بیان جاری کیا۔ فوٹو: فائل

امریکا نے کہاہے کہ پاکستان اس کے ساتھ شراکت داری سے افغانستان میں امن کے ہدف کے حصول کیلئے بامعنی کردارادا کرسکتا ہے۔

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق یہ بات جنوبی ووسطی ایشیاء کیلئے قائم مقام معاون وزیرخارجہ ایمبیسیڈرایلس جی ویلز نے پاکستان کادورہ مکمل کرنے پراور پاکستانی سیاسی وعسکری حکام سے دوطرفہ ملاقاتوں میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ افغانستان میں شراکت داری کے لیے اپنا کردار ادا کر سکتا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں